اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فرنچ نہیں رکھی کبھی :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ارے ہاں یہ بھی خوب کہی ،،، تو کب تک کا ارادہ ہے برادرم ؟؟ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں کبھی کا بھی نہیں۔۔۔ باربیرین البتہ بہت عرصہ رکھی ہے۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
نین بھائی سیریئسلی ، میرا خیال تو یہی ہے کہ آپ کو اچھی لگے گی ۔۔۔ خیر کوئی نی بھائی ہمارا جو بھی انداز اپنائے بھلا ہے :)
Top