اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
محمداحمد
محمداحمد
یعنی آنے جانے کی ذمہ داری آپ کی۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
اور زبانی طور پر آپ لوگوں کو بتاتے پھریں کہ ہمیں "کم گو محلفین" کا اعزاز حاصل ہے۔ :) :) :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ویسے ہمارا ووٹ "ایچ اے خان صاحب" کے لئے ہے کہ کو وہ come اینڈ go محفلین ہیں۔ جب ورلڈ کپ یا دھرنا شروع ہو تو آ جاتے ہیں ورنہ محفل کو خدا حافظ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی آج کل شیطان شیطان سے لگ رہے ہیں۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
"احمد بھائی" کے بعد ایک "تحیراتی علامت یعنی !" اور پہلے شیطان کے بعد ایک "کامہ" ہوتا تو کتنا اچھا رہتا۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی شکر ہے آپ معلم نہیں بنے۔۔۔ :ڈ
محمداحمد
محمداحمد
واقعی ! یہ تو شکر ہی ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے ہم نے کوشش تو بہت کی لیکن ہمارے شاگرد آہستہ آہستہ بھاگ گئے اور سمجھا گئے کہ یہ روگ آپ کے بس کا نہیں ہے۔ :) :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی شاگرد استادی لگا گئے۔۔۔ آپ کے شاگرد ہونے کا ٹیسٹ سخت ہوگا۔۔۔ :ڈی
ماہی احمد
ماہی احمد
آپ میرے دشمنوں کو ایوارڈ دلوا رہے ہیں۔۔۔ آپ سے یہ امید نہیں تھی محمداحمد بھیا۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
:) :) دشمن ایوارڈ لے تو غم نہ کریں، سجناں کو بھی ملے گا۔ :) :)
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال ۔۔۔ بس ایسی استادی دکھائی شاگردوں نے کہ ہم موذی افعی سے لپٹ لپٹ کر روئے۔ :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
کوئی نئیں کوئی نئیں۔۔۔ بس انہیں نہیں دینا۔۔۔ اس ایوارڈ کو مٹی میں ہی دابے رکھیں بس۔
محمداحمد
محمداحمد
ٹھیک ہے پھر آپ کسی کو نہیں بتائیے گا، نین بھائی کو بھی سمجھا دیں۔ :) :) ہم تو اسٹیس پر لگا ہی چکے ہیں۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
نین بھائی بے شک بتا دیں کسی کو بھی۔۔۔ میں کوئی ڈرتی ہوں کسی سے۔ ایوارڈ نہیں دینا بس۔
محمداحمد
محمداحمد
بس ایوارڈ نہیں دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :) :) :) اچھا بھئی نہیں دیتے۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہمم ٹھیک۔
Top