اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی ہاں! کیوں کہ اگر ایسی بات نہ ہوتی تو روسی افسانے منٹو کے روسی افسانے نہ کہلاتے۔۔۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
ترجمہ کے الفاظ آپ کے ہوتے ہیں، لیکن اصل تصنیف آپ کی نہیں ہوتی :)
نایاب
نایاب
درج بالا جملہ کسی بھی ترجمے کو اس کے اصل تخلیقکار کے ناام ہی رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر مترجم کی ہوتے ہوئےبھی اپنے جملہ حقوق مصنف کے نام ہی برقرار رکھتی ہے ۔ اس جملے کے بنا کوئی بھی ترجمہ خیانت کہلائے گا
""ڈاکٹر کریم فناری کا ایک نہایت دلچسپ اور فکر انگیز مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا۔۔۔سوچا اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ اصل مضمون انگلش میں ہے۔ چنانچہ اردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
منتظرم :)
محمداحمد
محمداحمد
یعنی ترجمے کو "آپ کی تحریرین" کے زمرے مین پیش کیا جا سکتا ہے۔ :)
نایاب
نایاب
اگر " تراجم " کا زمرہ موجود ہے تو آپ کی تحریروں میں پیش کرنا اک غلطی ۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
اہا، جمالیت اور وہابیت کی طرف اشارہ ہے :)
محمداحمد
محمداحمد
یعنی محفل میں "تراجم" اور پھر "آپ کے تراجم" کا زمرہ بھی ہونا چاہیے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ذکر تو بالعموم "تراجم" کا ہے اور بالخصوص "ذوقِ سلیم" کا ہے، جمالیات اس کے بھی بعد کی بات ہے۔ اشارہ البتہ "وہیں" ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
ہممم :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کیا کہانی ہے؟ لگتا ہے میں کچھ بھی نہیں سمجھا
قیصرانی
قیصرانی
لگتا ہے کہ سیدھا کوچہ شاپراں سے تشریف آوری ہو رہی ہے نین بھائی کی :)
ماہی احمد
ماہی احمد
اور نہیں تو کیا :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
قیصرانی بھائی کیا فرما رہے ہیں۔۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
پوچھ رہا تھا کہ کہاں سے آ رہے ہیں اور کہاں جا رہے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
صادق آباد جا رہے تھے۔ اسلام آباد سے آرہے تھے
Top