اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
گُڑیا رانی اس میں سب سے اہم تو " لا پتہ " ہے :) :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
بھیا جی اگر "لا الٰہ الا اللہ" مسنگ ہے تو یوں سمجھیئے کہ اس "لا" کو لیا ہی وہاں سے گیا ہے :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاں بات تو درست ہے پیارا بچہ ، سارے "لا" آخر اسی ایک لا کے پرتو ہیں !! :)
Top