اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
وعلیکم السلام بھیا :) جزاک اللہ :) کیسے ہیں آپ ؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اللہ کا کرم ہے گُڑیا ، آپ کیسے ہو ؟ روزے کیسے گزر رہے ؟ :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
میں الحمدللہ بخیر ہوں :) روزے بھی اچھے گزر رہے ہیں :) آپ بتایئے ؟ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بہت خوب! ۔۔۔ بھئی ہمارے روزے بھی اللہ کے کرم سے مزے سے بھپور گزر رہے :)
Top