اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
محمداحمد
ماہی احمد
ماہی احمد
میں عینی آپی کو بُلاتی ہوں۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
باقی بھی بلاؤ کہیں سے ۔۔۔۔ میرے رابطے میں تو کوئی ہے ہی نہیں !!
ماہی احمد
ماہی احمد
مقدس کو بُلانے کے لئیے عائشہ کو کہتے ہیں، پر وہ طلحہ کے ساتھ مصروف ہوں گی۔ باقی سلمان بھائی کو بھی کہتی ہوں پر وہ بھی خاصے مصروف ہیں۔ خیر۔۔۔ دیکھتے ہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
زبردست ۔۔۔۔! بالکل سب کوبلائیں۔۔۔ کہیں کہ 1 جولائی تک کام ختم کرکے آ جائیں۔ :)
Top