اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم السلام ۔۔۔! اللہ کا شکر ہے بھائی ! آپ سنائیے کیسے ہیں؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اللہ کا بڑا کرم ہے بھائی :) آج چھُٹی ہے آپ کو ؟؟ آپ کس جگہ ہوتے ہیں ؟؟
محمداحمد
محمداحمد
چھٹی نہیں ہے آفس میں ہوں۔ :) کراچی میں ہوتا ہوں۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بہت خوب جب بھی کراچی آیا تو انشا اللہ آپ سے اور بہت سے کراچی کے محفلین سے ملاقات ہو گی۔ :) :) کراچی کس جگہ ؟؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
آپ کا کاروبار کیا ہے ؟؟
محمداحمد
محمداحمد
انشاءاللہ ۔۔۔۔! ضرور ملاقات ہوگی۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
نوکری پیشہ ہیں۔ دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو ہم سے ناکارہ لوگوں کو بھی نوکری پر رکھ لیتے ہیں۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ارے خود کو ناکارہ کسی صورت نہیں کہنا چاہیئے !! :) اللہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین !!
محمداحمد
محمداحمد
:) ۔۔۔ ! یعنی خاموشی سچائی کے اظہار سے بہتر ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
آپ کا تعلق پاکستان میں کہاں سے ہے؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
احمد بھائی ہوں تو جہلم سے ، مگر کالج کے بعد کا دور لاہور میں گزرا ،، پھر دبئی چلے گئے اور اب سعودیہ میں برجمان ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
خوب ! یعنی ٹک کر بیٹھنے والی طبیعت نہیں جناب کی۔ :)
Top