اردو محفل فورم

عاطف بٹ
عاطف بٹ
کوئی بات نہیں، ایک دو سال میں دیکھی جائے گی ان شاء اللہ۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
بس اب تو میں نے آپ کی توقع پر پورا نہیں اترنا اور اس ہفتے دیکھ ہی لینی ہے۔ :ڈی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
یہ تو کمال ہی ہوجائے گا ورنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ احمد صاحب کے پاکستان آنے پر آپ ان کے ساتھ مل کر ہی دیکھنے کا کوئی پروگرام بنارہی ہیں۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہاہاہا۔۔۔
Top