اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وعلیکم السلام! الحمد اللہ۔ آپ سنائیں۔ مزاج گرامی خیریت سے ہیں؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اللہ کا بہت کرم ہے ، مزاج بھی درست ہیں بھائی :) یہ تصویر میں آپ کا بیٹا ہے ؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی حضور۔۔۔۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
میرا ابھی دِل کیا اَسے کاندھوں پے سوار کر لوں ،،، کیا ہی فرشتہ رو بچہ ہے ما شا اللہ ،، اللہ پاک آپ کے دامن میں اس کی ڈھیروں خوشیاں ڈالے ،،، آمین !! : :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
آپ پاکستان کس جگہ ہیں ؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس کی تصاویر سے محفل بھری پڑی ہے۔ نین جونئیر تصاویر کے زمرے میں دیکھ سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ :)
Top