اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
آپ پر سلامتی ہو سدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غار مین کس نے بند کردیا محترم بھائی ۔؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہیلو بھیا:)
الف نظامی
الف نظامی
کون سے غار میں ہیں؟ خیریت سے باہر آئیں
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
غار سے کیا یادگار پیغام بھیجا ،،، یاد رہے گا ،،، خیر سے رہیں جہاں بھی ہیں زیک بھائی ، آمین !!
مقدس
مقدس
مسنگ یو۔۔۔۔۔ جلدی واپس آئیں
Top