اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
واہ واہ مقدس۔ کیا تشریح ہے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ :پئ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تمہارے ذہن کے تمام خانے بند ہیں۔ جو پلے سے باندھتی پھرتی ہو۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا :) :) یعنی دل ہے کہ مانتا نہیں ۔ :)
مقدس
مقدس
تھینک یو ماہی :پی

نین پاء جی۔۔۔۔۔۔ ابھی ابھی تو کھلے ہیں سارے خانے۔۔۔۔ کی گل کردے ہو تسی۔۔۔

احمد بھیا۔۔۔۔ مان جائیے ۔۔ یہی بات ہے۔۔۔ دل کہتا ہے کاش اب کہ وہ کہہ دیں۔۔۔ نس جاؤ
محمداحمد
محمداحمد
اُس بات پر تو حیرت ہی ہوتی تھی لیکن یہ جو باتیں ہو رہی ہیں ان سے تو حیرت کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں۔ :) :)
مقدس
مقدس
ذرا خود کو بچا کر چلئیے گا بھیا یہ ناں ہو کہ ان پہاڑوں کے بوجھ تلے دب جائیں۔۔۔ :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ بئی۔۔۔ مقدس ماں کیا بنی۔۔۔ سر سے پاؤں تلک شاپریت میں ڈھل گئی۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
کیونکہ حیرت کے پہاڑ اچانک ٹوٹتے ہیں سو بچت کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کراچی میں لینڈ سلائیڈنگ کا موسم ہے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
مقدس شاپریت :) :)
مقدس
مقدس
شاپر ہوتا کیا ہے :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی زندہ بعد۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
پاء جی اک مکا پڑنے والا ہے آپ کو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تمہارے ہاتھ ویلے ہیں تو بھانجا کہاں ہے۔۔۔ احمد بھائی کو مکا مارو گی۔۔۔ کچھ خوف خدا کرو لڑکی۔۔۔
مقدس
مقدس
مجھے ملٹی ٹاسکنگ آ گئی ہے۔۔۔ احمد بھائی تو معصوم ہیں۔۔۔ مکا آپ کے لیے ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی احمد بھائی کے لئے مکے سے کچھ زیادہ کا انتظام ہے۔۔۔ میں تمہیں احمد بھائی کو نہیں مارنے دوں گا۔۔۔ اور کوئی کام کا کہہ دے تو ساری ملٹی ٹاسکنگ مٹی ہوجاتی ہے۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
احمد بھائی کو اکثر کہنے والے خود سنبھال لیں گے۔۔مم بس آپ میرے ہاتھ لگ جائیں ذرا۔۔۔ : پی۔۔۔ اب کام بھی میں ہی کروں ہنہہہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
افففف۔۔۔۔ یعنی احمد بھائی بھی کسی کے بس میں ہیں۔۔۔ اندر کی بات۔۔۔ :ڈی
تمہارے ہاتھ لگ جاؤں۔۔۔۔ تو کام کون کرے گا ویلی۔۔۔۔ :ڈی اففف ویلی یاد آگیا۔۔۔ ویلی نکمی۔۔۔ ہاہاہاہاہاہااااا
مقدس
مقدس
یعنی کہ آپ بھی نہیں جانتے تھے یہ اندر کی بات۔۔۔۔۔ اب شاعری ایسے ہی تو نہیں ہوتی ناں :ڈی

اور ویلے نکمے ہوں گے آپ خود
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی شاعری کے لئے کچھ Pre-Requisites لازم ہیں۔۔۔ :ڈی
بالکل۔۔۔ یعنی آپ خود۔۔۔۔ :ڈیول
Top