اردو محفل فورم

دلاور خان
دلاور خان
علی محمد تاجی کی مداحی:)
نیرنگ خیال
دلاور خان
دلاور خان
اسی کی آواز میں یہ غزل سننے کا اتفاق ہوا ہے۔
شاعر کا البتہ معلوم نہیں :)
محمد امین
محمد امین
ہائے ہائے ظالم۔۔۔۔۔ ویسے اکثر رستے میں حاجی رمضان کا میکدہ دیکھ کر ہماری رگِ دہشت گردی پھڑک اٹھتی ہے۔۔۔۔لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم رند نہیں یا ہمارا ساقی امام نہیں۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@ ڈی -کے۔۔۔ بئی ہم نے عزیز میاں کی آواز ہی سن رکھی ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@امین بھائی۔۔۔۔ آپ کے رستے میں جو میکدے آتے ہیں۔۔۔ ان کے صحیح صحیح نام درج کیجیے۔ جہاں ممکن ہو تصاویر بھی لگائیے۔۔۔ :ڈی
محمد امین
محمد امین
ایک ہی معلوم ہے ہمیں :( لیکن نام شام کچھ نہیں ہے۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بےنام میکدہ۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔
محمد امین
محمد امین
میکدہ ساقی کے نام سے چلتا ہے۔۔۔۔ ؛)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیا دور آگیا۔۔۔ پرانے وقتوں میں ساقی کی آنکھوں سے چلا کرتا تھا۔۔۔ کیسے کیسے زمانے لد گئے۔۔۔ ڈی
محمد امین
محمد امین
حضور پہلے امراؤ جان قسم کے ساقی ہوتے تھے۔۔۔ اب ساقیوں کے نام میں حاجی صاحب آتا ہے اس لیے نا۔۔۔۔ اب حاجی صاحب کی خماری (اور کیچڑی) آنکھوں میں تو بندہ بیٹھ کے نہیں پی سکتا نا۔۔۔
Top