اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ ضرور حشر نشر کرنے کا حوصلہ کیجیے۔ شاید ہم بھی بدل لیں۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
آپ تو بڑے ہیں نا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں۔۔۔۔ بےفکر ہو کر اپنی صلاحیت آزمائیے۔۔۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
نو۔۔۔ میں کوئی گندی بچی ہوں۔۔۔ آپ ادے چینج کریں بس۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہممم۔۔۔ اور بدل کر کیا لگائیں۔ اور اس میں برائی کیا ہے؟ ویسے آپ کو پتا ہے یہ کیا چیز ہے؟
ماہی احمد
ماہی احمد
نہیں مجهے نہیں معلوم۔ اور بدل کر کچھ بهی لگا دیں۔اتنا کیوٹ آپ کا کاکا ہے، اس کی فوٹو لگا دیں :)
Top