اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
متفق علیہ
محمداحمد
محمداحمد
:) شکریہ ۔۔۔! باقاعدہ تجویز پیش کرتا ہوں پھر محفل میں۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بالکل ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
باقاعدہ ہوئی تجویز یا ابھی بےقاعدہ ہی ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
اس پوسٹ کا اسکرین شاٹ لگانے میں تو کوئی حرج نہیں ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہل بابا۔۔۔ کوئی حیرت نہیں کہ کوچے آباد کیوں ہیں۔۔۔۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
@ذوالقرنین : آپ کو کیسے لگا کہ یہ کوئی آلکسی کا کام ہے۔ پہلے سکرین شاٹ لینا ، پھر اپلوڈ کرنا، پھر ربط کاپی کرنا اور اس کے بعد یہاں پوسٹ کرنا کوئی آسان کام ہے کیا؟ ہے نا احمد؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اگر یہ کام ہو جاتے تو بھلا میں یہ جملہ لکھتا۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
سوچ بھی ایک بہت بڑا کام ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کبھی سوچوں تو پتا چلے۔۔۔ :ڈی
Top