تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
ع
عندلیب
یعنی آج سالگرہ ہے آپ کی ؟
سالگرہ مبارک ہو جناب ۔
دلاور خان
جی
ع
عندلیب
پھر تو کچھ میٹھا ہونا چاہیے ۔ کیک ہم کھلائیں یا آپ کھلائیں گے ؟
دلاور خان
ہم کھلائیں گے آپ آجائیں یہاں
ع
عندلیب
کیسے ؟
دلاور خان
جیسے ہند سے باہر جانا ہوا ویسے
ع
عندلیب
بیل گاڑی سے ؟؟
دلاور خان
ہم تو کبھی کراچی سے باہر نہیں گئے تو ہمیں کیا پتہ بیل گاڑی یا چاند گاڑی
ع
عندلیب
کبھی چاند گاڑی میں بیٹھنے کا اتفاق نہیں ہوا ۔ سوچ رہے ہیں چاند گاڑی کو آزمایا جائے ۔
دلاور خان
پھر تو آپ چاند پر پہنچ جائیں گی
مقدس
ہیپی برتھ ڈے ڈی کے بھائی۔۔
اراکین
Top
سالگرہ مبارک ہو جناب ۔