آہاں ، ایسا بھی ہوتا ہے مگر ہمارے یہاں اس موسم میں کافی نیند آتی ہے ، کیونکہ ابھی گرمی پوری طرح نہیں آئی نا ، خیر آپ بتائیے کہ کیا مصروفیات ہیں آج کل ؟