اردو محفل فورم

ص
صائمہ شاہ
لوگ پہلے ہی رو رہے ہیں کہ یہاں شر پسندوں کو انٹر ٹین نہیں کیا جاتا آپ کیوں ان کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں :)
مقدس
مقدس
ویلکم ٹو اردو محفل لولززز
ص
صائمہ شاہ
ایک کوچہ " بے تکاں " بھی ہونا چاہیے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@عائشہ۔۔۔۔۔ لڑائی نہیں۔۔۔ وہ تو محبت امڈ آتی ہے ایک دوسرے کے لیے۔۔۔۔ :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@صائمہ۔۔۔ لوگوں کو انٹرٹینمنٹ چاہیے تو وہ موت کے کنواں کا رخ کریں۔۔۔۔ بڑی اچھی انٹرٹینمنٹ ہے۔۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@مقدس۔۔۔ تمہیں بھی خوش آمدید۔۔۔۔ :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@صائمہ۔۔۔ ہاہاہاہاہاااااااا۔۔۔۔ درست فرمایا۔۔۔۔ بالکل ہونا چاہیے۔۔۔ لکھوں کیا اس پر کچھ؟ :ڈی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ایویں ہی۔۔
نیرنگ خیال
ص
صائمہ شاہ
بالکل لکھیے بلکہ ایک کوچہ بنا کر اس کی چابی بھی تھما دیجیے ان کے ہاتھ بس اتنا خیال رکھیے گا کہ کوچہ ان وزیبل ہو تاکہ ہم جیسوں کا بھی بھلا ہوتا رہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پھر کوچہ تو نہ ہوا۔۔۔۔ پاتال ہوگئی۔۔۔ :ڈی
ص
صائمہ شاہ
بے تکے لوگوں کے کوچے پاتال میں ہی بہتر ہیں اب وہاں بھی تو کوئی منورنجن ہونا چاہیے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور منورنجن بھی ہم کریں۔۔۔۔ :-O
ص
صائمہ شاہ
نہیں ہم تو صرف پاتال میں کوچے کی جگہ ا لاٹ کر رہے ہیں باقی کا کام تو وہ خود ہی کر لیں گے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اب پیش خدمت ہے آپ کا اپنا کوچہ۔۔۔۔ آئیے۔۔۔ اور واپس نہ جائیے۔۔۔ یہی رہ جائیے۔۔۔۔ :ڈی
ص
صائمہ شاہ
:) ایک بار آئیے تو مر کر ہی جائیے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہاں آپ کو مارنے کا مکمل انتظام موجود ہے۔۔۔۔ :ڈی۔۔۔۔ زندہ واپس جانے پر پیسے واپس۔۔۔۔ :پی
ص
صائمہ شاہ
مہدی نقوی کی غزل کے 18+ اشعار لگا دیجیے یونہی پھڑک پھڑک کے مر جائیں گے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہہاااااا۔۔۔۔۔ اگر ریٹنگ میں یہ سہولت موجود ہے۔۔۔ تو پھر تو ہم ان کو پھڑکا پھڑکا کر تو کیا۔۔۔۔ گھسٹا گھسٹا کر بھی مار سکتے ہیں۔۔۔۔ :ڈی
ص
صائمہ شاہ
کیا کہیں اور اس کے بارے میں ۔۔۔۔
Top