اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
تبھی میں کہوں، ماتھے پر بال کیوں بکھرائے بیٹھے ہیں :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی۔۔۔ اپنی زلفیں نہیں قیصرانی بھائی۔۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
ہممم، تو پھر یہ صلائے عام دی جا رہی ہے کہ صلاحِ عام؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اتنے عمیق و دقیق نکتے۔۔۔۔ میں کیسے سمجھوں :پی
قیصرانی
قیصرانی
پڑھ کر سمجھ لیں، یا سمجھ کر پڑھ لیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی ہر دوصورتوں میں کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
اگر کچھ نہ بھی کریں تو بھی وہ کچھ کرنا ہوا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہی تو ساراجھگڑا ہے۔۔۔۔ :پی
قیصرانی
قیصرانی
تو وہی کچھ کر لیں جو میں نے کہا۔ لازمی جھگڑا کرنا ہے؟ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جھگڑے میں برکت ہے۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
تو جھگڑا ہی کر لیتے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی برکت کی خیر نہیں۔۔۔ :پی
قیصرانی
قیصرانی
اچھا ہے نا کہ خیر کے بغیر ہی کام چلتا رہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خیر بیچارے کا کیا قصور ہے کہ اس کو سیاسی گفتگو سے شائستگی کی طرح نکال باہر کیا ہے۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
نہیں، ہمارے ہاں سیاسی اور مذہبی مباحث سے خیر کو ایسے نکالتے ہیں جیسے چائے میں ڈوبی مکھی ہو :(
Top