اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
حد ہو گئی صاحب، یہاں ہمارا مزاج اور ہوا ہوا ہے اور آپ کو نان کی سوجی ہے، ہم اس موڈ میں ہیں کہ:
۔۔۔۔ جام انڈیلے گئے اور پھر میز پر
لائے جانے لگی، روغنی لڑکیاں!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہہااااا۔۔۔۔ مٹن کڑاہی جب آئی تو۔۔۔۔ توڑنے لگے سب روغنی نان
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
شراب پی کر بڑے کا گشت نہیں کھاتے، انفیکشن ہو جاتا ہے ڈاڑوں میں!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مٹن چھوٹا گوشت ہوتا ہے سرکار۔۔۔۔ :ڈی
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہیں جی؟!! پھر ٹھیک ہے۔ پھر بھجوا دیجیے، لگتا ہے خالی پیٹ زیادہ نشہ ہو گیا ہے۔ بھیج دو بھیج دو۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔۔ :) :) معذرت آپ کے کیفیت نامے کا بیڑا غرق کرنے کے لیے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کوئی نہیں صاحب، آپ بس مٹن پر دھیان دیجیے، ہماری کیفیت کیا، اس کا نامہ کیا، موش چہ باشد کہ کلہ پاچہ اش چی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) حضرت فارسی ناخواندگان کا بھی سوچا کریں۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
پدی کیا پدی کا شوربہ کیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی اب ہم پدی بن گئے۔۔۔ :ڈی
Top