اردو محفل فورم

امجد میانداد
امجد میانداد
مجھے تو پہلے بھی پاکستانی کرنسی ہی میں نظر آیا کرتی تھیں جناب
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پھر آپ کے موبائل کو علاج کی اشد ضرورت تھی۔۔۔۔ :p
انیس الرحمن
انیس الرحمن
میں نے کبھی کوئی سافٹ وئیر یا گیم خرید کر استعمال نہیں کیا جو اب کروں۔۔۔ D:
Top