اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حضور۔۔۔ آداب عرض ہے۔۔۔ :) ویسے یہ ایک پرانی تصویر ہے۔ اس گزرے رمضان میں سحری کے وقت کی :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
تسلیمات! :) اس رمضان کی اور پرانی!؟!!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دراصل اس سے پہلے جو تصویر تھی۔ وہ بالکل تازہ تھی۔ تو اس سے تقابل میں یہ پرانی ٹھہری :)
Top