اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
مبارک ہو آپ بکرا بننے والے ہیں ۔۔ ڈی
محمود احمد غزنوی
محمود احمد غزنوی
دھیان سے ۔۔۔کہیں پھسل نہ جائیے گا کسی منظر سے۔۔۔:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@عمر بھائی۔۔۔۔ ہاہاہہااااا۔ پر خطرہ نہیں۔۔۔ عید دور ہے۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@غزنوی بھائی۔۔۔۔ یہ پھسلنے والی بھی خوب رہی۔۔۔۔ :پی بڑے عرصہ بعد نظر آئے ہیں۔۔ کدھر غائب رہے ۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیاااااااااا مطلب؟ کتنا خراب لکھا ہے بھیا
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
کائی جمنے کے بعد نظر کاہے کو آئے نینی بھیا :)
عمر سیف
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خراب تو نہیں لکھا۔۔۔ فونٹ تو وہی ہے۔۔۔ :ڈی
Top