اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بال تو ہنوز قائم ہیں۔۔۔ بس سفید ہوگئے ہیں۔۔۔ سو دو شوہری میں سفید ہوگئے دو باپ بننے میں۔۔۔۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
مجھے تو لگتا ہے سورج میں سفید ہوئے ہیں!! :ڈ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کچھ بھی کہیں۔۔۔ آخر کو کسی پر تو الزام بھی دھرنا ہے۔۔۔۔ :پی
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
لاحول، تو آپ نے بیگم پر دھر دیا!! کچھ تو خوف بیگم کیجے حضور!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم نے آپ ہی کی بات کو آگے بڑھایا۔۔۔۔ اب آپ ہی نہ مکریں۔۔۔۔ :(
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
وہ جو بات کہہ کہ مکر گئے کوئی اور تھے، میں نہیں پھروں گا زبان سے میں نجف سے ہوں
نیرنگ خیال
ماہی احمد
ماہی احمد
ہاہاہاہا۔۔۔ واہ بہت خوب۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
پرانے زخموں کے کھرنڈ اکھیڑ رہی ہیں ماہی صاحبہ! :ڈ
ماہی احمد
ماہی احمد
مہینہ تو ہوا نہیں ابھی، پھر پرانے کیسے؟؟؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اگر ناخن نہ ہوں تو زخم رات بھر میں بھرآیا کرتے ہیں۔
نیرنگ خیال
مہدی نقوی حجاز
ماہی احمد
ماہی احمد
@مہدی زخم والوں پہ ہی کیا موقوف، ناخن تو خدا گنجے کو بھی نہ دے :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ناخن اور گنج پرانے دشمن ہیں۔۔۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
آپ کے؟؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپس میں۔۔۔
Top