اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نئے اراکین کو تنگ نہ کیا کرو۔۔۔ دیکھو میں نے تمہارے پیچھے لگ کر کیا لکھ دیا۔۔۔ اب مجھے افسوس ہو رہا ہے۔۔۔ :پی
مقدس
مقدس
آپ کو افسوس ہو رہا ہے۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی بھیااااا۔۔ آپ کی شاگردہ ہوں میں تو۔۔۔ سب آپ سے سیکھا ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیسی شاگردنی ہو۔۔۔ کسی دن استاد کی گردن کو گردنی بنوا دو گی۔۔۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی۔۔۔۔ استاد محترم۔۔ پھر آپ کتنے کیوٹ لگیں گے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بغیر گردن کے استاد استاد نہیں رہتا۔۔۔۔ پھر تمہیں یہ بھاری ذمہ داری اٹھانی پڑے گی۔۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
بغیر گردن کے استاد کا اپنا ہی ایک رعب ہوتا ہے۔۔۔ توانوں کی پتا :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں نے پتا کر کے کیا کرنا ہے۔۔۔ تسی تیار ہوجاؤ استانی جی۔۔۔۔ :پی
مقدس
مقدس
میری معصومیت مجھے استانی بننے کی اجازت نہیں دیتی :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی استاد معصوم نہیں ہوتے۔۔۔۔ افففف ابھی بتاتا ہوں تمہارے پرائمری کے استاد کو۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاااااا
Top