ایک مشورہ ہے کہ سیاست اور مذہب کے دھاگوں کے علاوہ بھی محفل پر بہت کچھ ہے۔ وہاں دو ممالک کی پراکسی لڑی جاتی ہے۔ باقی آپ بہتر جانتی ہیں