ہاہاہاہہااااا۔۔۔۔ بئی یہ "کرنا" کچھ کام کرنے والا کرنا ہرگز نہ تھا۔۔۔۔ :ڈی ہمیں اپنی رکنیت بہت عزیز ہے پرنسپل صاحبہ۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔ ویسے جو اتنی مستعدی سے رکنیت کینسل کر دے۔۔۔۔ کیا اس کی رکنیت رہنی چاہیے۔۔۔ ہممممم سوچتے ہیں۔۔۔
کرنا جن بھی معنوں میں استعمال ہو رہا ہو ، کاہل اور سست لوگوں کے لئے بہت خطرناک لفظ ہے۔ میں نے رکنیت کینسل کہاں کی۔ آپ کو ایک ہمدردانہ اور ہمشیرانہ مشورہ دیا ہے D-:۔
لیکن آپ کو اتنی دیر سے خیال کیوں آیا۔