تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
عائشہ عزیز
تو آج آپ نے ککڑ دی ماس بنایا تھا بھیا
امجد میانداد
لگتا ہے آج دونوں بھائیوں اور مرغیوں کے لیے امریکہ اور پاکستان کا وقت ایک ہو گیا
قیصرانی
تصاویر کہ یہ عتاب کیسا ہوتا ہے
ماہی احمد
D:
مہدی نقوی حجاز
عتابِ سعودی!
ابن سعید
نقوی بھائی، یہ عتاب سعودی سے زیادہ عتاب صعودی تھا۔
ابن سعید
تصاویر کے لیے بارہ دری میں نظریں جمائے رکھیں۔
مہدی نقوی حجاز
ہاہاہاہا۔۔۔ جناب مفتیانِ محفل سے بچ کر ذرا!
ابن سعید
اجی آپ ہمیں کن سے ڈرا رہے ہیں؟
جیہ
آج دست و دندان کی آز.مائش ہے
مہدی نقوی حجاز
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!!
ابن سعید
کس کا مکا کس کے دانت؟
ماہی احمد
ابن سعید بھائی ،مہدی نے اپنی بات کی ہے :پی
مہدی نقوی حجاز
کاش وقت ہوتا جواب دیتے!
ماہی احمد
جب کچھ نہ بن پڑا تو یہ جواب۔۔۔ خوب
اراکین
Top