اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
السلام علیکم! بہت دنوں بعد چکر لگا۔۔۔۔ خیریت ہے کہ اب آپ کبھی آتی ہی نہیں۔۔۔ :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
السلام علیکم ذوالقرنین بھائی، خیریت سے ہیں آپ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں تو بالکل خیر خیریت سے ہوں۔ الحمد اللہ۔۔۔ مگر آپ کی خیر خبر نہیں ہے۔۔۔ آپ تو غائب ہی ہوجاتی ہیں۔ اور بلانے پر بھی نہیں آتیں۔۔۔ :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
غائب :) بالکل بھی نہیں، ایسا بھلا کب ہوا ذوالقرنین بھائی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ایسا کوئی گزشتہ چھے ماہ سے ہورہا ہے۔۔۔ :) آپکو اتنے مراسلوں میں ٹیگ کیا تھا کہ الاماں ولحفیظ
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
یہ تو کافی زیادتی ہو گئی ذوالقرنین بھائی، اوپر عینی کے لئے جو لکھا وہی دیکھ لیں آپ بھی۔ ویسے راوی کا صرف ایک ہی ٹیگ کل دکھائی دیا تھا ایک دھاگے میں ۔ وہ دیکھا تھا کل میں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
راوی کا تو مجھے نہیں پتا اپیا۔۔۔ ستلج کا پتا تھا وہ بھی کسی دور میں۔۔۔ :ڈی۔۔۔ اچھا کل ایک قیصرانی بھائی کا خاکہ لکھا تھا۔ اس میں بھی ٹیگ کیا تھا آپ کو۔۔۔ اور کوچہ آلکساں میں بھی آپ کو ٹیگ کیا تھا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی بالکل۔۔۔ اللہ کی ہی مرضی ہے سب۔۔۔ پر ایسا بھی کیا ہوگیا آخر۔۔۔ :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
کوچہ آلکساں کے "تربیتی ادارہ" کو زیب تھا کہ وہاں تحت آلکسی کچھ نہ لکھا جائے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔یعنی آپ نے وہ مراسلہ پڑھ لیا۔۔۔ :ڈی
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
بس ذوالقرنین بھائی آپ دعا کریں کہ آلکسی قائم رہے ورنہ خاکوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کی خطرہ پیدا ہوسکتا ہے ۔ ۔ ۔
Top