اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
پھر؟
شاہد شاہنواز
شاہد شاہنواز
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی مکمل شعر یہاں للھا نہیں جا رہا تھا۔۔۔ کوشش کی تھی۔۔ پھر پہلا مصرعہ لکھ دیا۔۔۔ نجمی صاحب کا یہ شعر بہت خوبصورت ہے۔۔ مکمل یہاں لکھ دیتا ہوں۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جنوں کے خوف سے ہم نے پناہِ عقل ڈھونڈی تھی
مگر پھر عقل ہی نے ہم کو دیوانہ بنا ڈالا!
Top