تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
محمداحمد
اور یہ "جھومتا بادل" کہاں ہیں آج کل؟؟؟
نیرنگ خیال
جھومتا آرہا ہے جو بادل۔۔۔ یہ بھی کوئی شرابی ہے۔۔۔ چال مستانہ نظر گلابی ہے۔۔ :ڈی
محمداحمد
ہاہہہاا ۔۔۔۔ ! اچھا اب یہ شرابی کبابی بھی نکلا۔ ؛)
نیرنگ خیال
کباب تو آپ لے آئے۔۔۔ وہ تو بس شراب تک ہی محدود رہنا چاہ رہا تھا۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
جناب کیوں شرابیوں اور کبابیوں کے صدیوں پُرانے اتفاقِ باہمی کو پارہ پارہ کرنا چاہ رہے ہیں۔
نیرنگ خیال
کیوں کہ شراب سیخ پہ ڈالی کباب شیشے میں۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
تجربہ میں کسی سے کم نہیں ہیں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ڈی:
ماہی احمد
واہ! ویسے اسلام آباد میں اس کے بعد سردی ہو گی
نیرنگ خیال
ہمارے جانے کے بعد ہی ہوگی۔۔۔
ماہی احمد
آپ اسلام آباد میں ہیں کیا؟
نیرنگ خیال
جی۔۔۔
ماہی احمد
میں بھی کہوں گرمی جا کیوں نہیں رہی۔ اب راز معلوم ہوا
D:
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاااا۔۔۔ بس ایک دن اور صبر کر لیجیے۔۔۔
نیرنگ خیال
پھر یہ گرمی نہ محفل پر ہوگی۔۔ نہ اسلام آباد میں۔۔۔
ماہی احمد
اسلام آباد میں نہ ہو گی تو شکر کریں گے سب، ہاں محفل والی بات غلط ہے۔
اراکین
Top