اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
خدا کی پناہ ہمارے ابا کےلئیے ایسی دعا.
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اوہ اوہ اوہ۔۔ حیف کہ مٹھو کا مؤنث موجود نہیں و الا اس کے لیے بھی محاورہ ہوتا اردو میں
ماہی احمد
ماہی احمد
صاف ظاہر ہے کے ضرورت ہی نہ پڑی کبھی۔ P:
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اب جو پڑ رہی ہے تو سوچتا ہوں خود ایجاد کر لوں! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
زبردستی کہتے ہیں اسے، ضرورت نہیں
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
وکالت اپنے عہدے پر لی ہے کیا موصوفہ نے تمام خواتین عالم کی؟! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
سمجھنے میں حرج کوئی نہیں ویسے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اس واسطے پہلے قانون کی ڈگری بھجوا دیجیے! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
یہاں ڈگری کے بغیر بھی سب کچھ چلتا ہے P:
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
تو پھر دیکھ لیجیے محترمہ! میں خود کو ادیب کہلا کر مؤنث وضع کر دوں گا مٹھو کا!!
ماہی احمد
ماہی احمد
بھولئیے گا مت مقابل کو بھی۔۔۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
حریف کی کمر میں خم آجائے اس وقت تک نہیں چھوڑتے ہم۔ اجی ہم سے بچ کر کہاں جائیے گا؟
ماہی احمد
ماہی احمد
چلو دیکھیں گے نا P: فلحال تو دعا پہ زور دو۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہاں دعا پر زور ہے۔ تسبیح نکال رہا ہوں اسی دعا کی! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہاہاہا دیکھئیے گا چھت سے ٹکرا کر نہ آ جائے P:
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ایسی کچی دعائیں نہیں کھیلتے ہم!
امجد میانداد
امجد میانداد
یار ایک غلطی ہو گئی تھی یہاں تبصرہ کر کے اب درجنوں اطلاعات سے کیسے جان چھڑاؤں، یہاں فیس بک کی طرح اَن فالو نظر کیوں نہیں آ رہا مجھے
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جناب من، ایسی غلطیاں قسمت والے کرتے ہیں!
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

امجد بھائی۔۔۔۔! آپ اکیلے نہیں ہیں۔

بس ہم "مفت ہاتھ آئے تو بُرا کیا ہے" کہ مصداق نوک جھونک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ :) :)
امجد میانداد
Top