اردو محفل فورم

امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے چائے پی جا ۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کاسہِ الفت میں چائے بھرنے کا نہیں کہا تھا!
امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
بھر لیں حرج کوئی نہیں۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
حرج ہو جائے گا۔ اس میں زہر بھر کے پینا اور مرنا ہوتا ہے۔ چائے بھر کے پی لی تو ہم اور سرشار ہو جائیں گے۔!
امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
جب زہر بھر کے پینا ہے اور مر ہی جانا ہے توایک بار سر شار ہو جانے میں کیا قباحت ہے؟؟؟ پہلے چائے بعد میں زہر صحیح۔
Top