ہاہاہا عمر بھائی۔ آج تو ملائکہ اپیا نے بھی کراس دے دیا۔ عینی جی ے میری سینچری کروا دی ہے، اب میں ان کی سینچری کروانا چاہ رہا ہوں لیکن موقع ہی نہیں ملا رہا۔
میرے ریسیوڈ کراس 144 ہیں اور ملائکہ اپیا آپ کہہ رہی ہیں کہ کوئی بات نہیں، بس 6 رہ گئے ہیں، 150 بھی ہو جانی ہے۔