اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
بغیر ترجمے کے پیش کردہ پنجابی کوائف ناموں پر احتجاج! :) :) :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
یہ مشکل اردو بولنے والوں کے لیے ایک ردِعمل ہے سو احتجاج کو خاطر میں نہیں لایا جاتا :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
اور وہ مشکل اردو بولنے والے کہاں پائے جاتے ہیں غدیر پری؟ :) :) :)
Top