اردو محفل فورم

امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
سمجھ ای نی آئی :(
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ابھی دوست احباب لینے آگئے ہیں۔ پلٹ کر سمجھاتے ہیں :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
یہ در اصل میر کے شعر کا مصرع ثانی ہے پہلا مصرع ہے: گہ گہے دست دے ہم آغوشی
امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
مطلب پھر بھی سمجھ نہیں آیا۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
دماغ پر زور پڑے گا چھوڑیں!
امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
آپ کو دوسروں کے دماغ کی فکریں کب سے لاحق ہو گئیں؟؟؟؟؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جب سے سمجھا سمجھا کر اپنا دماغ پھٹا جا رہا ہے
امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
یعنی آپ کے پاس بھی ہے، حیرت انگیز انکشاف۔۔۔ مبارک باد میں نہ لکھ دوں؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
لکھ دیجیے بےشک۔ لیکن نئی بات یہ ہے کہ آپ کو اس دقیق بات کا اندازہ ہو گیا کہ ہمارے پاس بھی ہے۔ آپ کے پاس بھی ہوگا تبھی تو ہوا آپ کو یہ انکشاف۔ آپ بھی مبارک باد کی اتنی ہی حق دار کیوں نہ ہوں؟!
امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
انکشاف تو آپ نے کیا۔ میرے پاس ہے ہی تو سب ہی جانتے ہیں P: مبارک باد میرے مما بابا کو مل گئی تھی جس دن میں پیدا ہوئی تھی
Top