اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گڑیا آج کے بعد چائے کی توہین برداشت نہ کی جائے گی۔۔۔ میں اوسطاً ہر گھنٹے دو بعد چائے پیتا ہوں۔۔۔ بعض دفعہ اس سے بھی کم وقفہ میں :)
ابن سعید
ابن سعید
دو کپ چائے یا دو مگ کافی؟ :)
عمر سیف
عمر سیف
ایک اور پی لیں۔۔۔
غدیر زھرا
غدیر زھرا
نیرنگ بھیا میں نے تو سردرد کی وجہ سے اتنی پی ورنہ میں اس سے بھی زیادہ توہین کی مرتکب ہوتی ہوں :) آپ کو تو "چاہ" کی چاہ ہو گی ناں :)
Top