اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
ایسے موقع پر سانپ اور لکیر کا کوئی محاورہ بر محل گردانا جاتا ہے۔ :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
دیکھیے تو معصوم عوام کی چھٹی ماری گئی ۔ الیکشن کمیشن کو عوام سے مشاورت کر کے الیکشن کا دن رکھنا چاہیے آئندہ
ابن سعید
ابن سعید
بٹیا اگر آپ گزشتہ الیکشن کے بارے میں بات کر رہی ہیں تو بہت دیر کر دی اور اگر یہ بات آئندہ الیکشن کے لیے اٹھائی جا رہی ہے تو قبل از وقت ہے۔ :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
سعود بھائی یہ دراصل حالیہ الیکشن ہوئے جو آج ہو رہے ہیں :)
ابن سعید
ابن سعید
آج کون سے الیکشن ہو رہے ہیں شگفتہ بٹیا؟ :)
Top