ہاہاہاہا ۔۔۔۔! یہ بھی خوب کہا محب بھائی۔۔۔!
ویسے بقول مرزا امجد بیگ تفتیش کی گاڑی شک کے ایندھن سے ہی آگے بڑھتی ہے۔ اب کیا خبر قاصد کو کیا مقصود ہے۔

بتائیں محمداحمد بھائی :پی