اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے، ابھی تو جمعرات کا دن ہے :)
bilal260
bilal260
میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں ۔
ابھی جمعرات کا دن ہے۔
مگر
میں نے کہا کہ آج جمعے کی رات ہے۔
یعنی رات کو جمعے کی رات ہو گی۔
نہ کہ ابھی ابھی جمعے کی رات ہو گئی۔
اگر میرے جملے غلط ہے تو معزرت آپ درستگی فرما دیں۔
Top