مائیکرو ویو اوون

خواتین و حضرات۔ ۔ ۔ ۔درخواست یہ ہے کہ مائیکرو ویو اوون پر تیّار کی جانے والی ڈشز-- اگر آپ کا کوئی تجربہ ہے تو--کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ بات یہ ہے کہ خود پکانا کچھ آتا نہیں اور ہوٹلوں سے کھانے کھا کھا کر کافی ستیاناس ہوگیا ہے ، ایک عدد اوون لے لیا ہے کہ شائد رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن۔ ۔ ۔
اللہ آپکا بھلا کرے :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
جناب، آپ شادی کیوں نہیں کر لیتے؟ جب بیوی کے لیے کھانا پکانا پڑے گا تو خود ہی سیکھ جائیں گے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
جناب، کوئی محمود کے سوال کا تو جواب دے ہی نہیں رہا۔
محمود، میری علم میں مائیکرو ویو اوون میں صرف فریج کی چیزیں گرم کی جا سکتی ہیں۔ مائیکرو ویو کے ذریعے کھانے کی تیاری کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔ اگر آپ بازار سے فروزن چیزیں بھی لے آئیں تو انہیں گرم کرنے کے لیے عام اوون کی کارآمد ثابت ہوگا۔
 
تیشہ

محفلین

بلکل ، ہم تو مائیکرو ویوز میں صرف چیزیں ہی گرم کرتے ہیں ۔۔کبھی کچھ اُس میں بنایا شنایا نہیں :battingeyelashes:
 
arifkarim

معطل
تم نے کبھی بنایا بھی ہے آملیٹ؟
جب امی موجود نہ ہوں تو اسوقت خود ہی بنانا پڑتا ہے۔
بلکل ، ہم تو مائیکرو ویوز میں صرف چیزیں ہی گرم کرتے ہیں ۔۔کبھی کچھ اُس میں بنایا شنایا نہیں :battingeyelashes:
مائکرو میں جو سب سے عمدہ ڈش میں نے کبھی بنائی تھی، وہ پیکٹ والے پاپ کارن تھے۔:battingeyelashes:
 
ماوراء

محفلین
ہمارے گھر میں بھی مائکرو ویو اوون صرف کھانا گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لیکن مائکرو اوون میں کھانا بنانے کی بہت سی تراکیب ہیں۔ جو میں فارغ ہو کر اگلے ہفتے تک لکھتی ہوں۔
 
Saraah

محفلین
خواتین و حضرات۔ ۔ ۔ ۔درخواست یہ ہے کہ مائیکرو ویو اوون پر تیّار کی جانے والی ڈشز-- اگر آپ کا کوئی تجربہ ہے تو--کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ بات یہ ہے کہ خود پکانا کچھ آتا نہیں اور ہوٹلوں سے کھانے کھا کھا کر کافی ستیاناس ہوگیا ہے ، ایک عدد اوون لے لیا ہے کہ شائد رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن۔ ۔ ۔
اللہ آپکا بھلا کرے :)

ہمارے ہاں بھی مائیکرو ویو اوون کھانا گرم کرنے کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے
ویسے یہ ایک لنک دے رہی ہوں اس سے آپ کچھ تراکیب دیکھ لیں

http://www.indianmirror.com/cuisine/cus3.html
 
اور آپ نے جرابیں بھی تو دھو کر مائیکرو ویو میں سکھائی تھیں ، اس کے بارے میں بھی تو بتائیں نا۔

نبیل بھائی مذاق نہیں کر رہا تھا۔ میں نے تو ایک خطرے سے آگاہ کیا تھا۔ اب کسی کو سمجھ میں نہ آئے تو کر کے دیکھے۔

میرے گال پر سے ابھی نشان مٹا نہیں ہے۔
 
Top