کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی کل ایک ڈاکٹر جن کا نام ڈاکٹر مشتاق ہے، ان کو چچا غالب کا ایک مصرعہ پڑھتے ہوئے سنا۔ کہہ رہے تھے :

ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار

پھر دوسرے مصرعے کی بجائے کہنے لگے۔ یا اللہ یہ ہمارے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتی؟
 

جیہ

لائبریرین
ظفری بھائی کل ایک ڈاکٹر جن کا نام ڈاکٹر مشتاق ہے، ان کو چچا غالب کا ایک مصرعہ پڑھتے ہوئے سنا۔ کہہ رہے تھے :

ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار

پھر دوسرے مصرعے کی بجائے کہنے لگے۔ یا اللہ یہ ہمارے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتی؟
:mad:
:eek:
:confused:
:(
 

زینب

محفلین
اب میں‌چلی آئی ہوں اور مجھے انے کے لیے کسی کے بلانے کی ضرورت نہیں ہوتی اس لیے اب جس نے بھی انا ہے بن بلائے چلا آئے
 

جیہ

لائبریرین
بابا جانی ۔ یہ شمشاد بھائی ہر وقت مجھے چھیڑتے رہتے ہیں۔ حالانکہ ان کی عمر نہیں چھیڑنے کی۔ :) اسی وجہ سے غصے کا اظہار کر رہی تھی

پنچابی میں ش غنیمت ہے ، پشتو میں تو میم سے شروع ہقتے ہیں نکرہ اکفاظ

جسے چے مے (پشتو میں چائے کو چَے بولتے ہیں( کرسئ مرسئ وغیرہ
 

جیہ

لائبریرین
درست کہا آپ نے۔ شکریہ سعود ۔ لیکن لغزش بڑا بھاری لفظ نہیں ہے :)
 
غلطی کے درجات میں لغزش کا کیا مقام ہے اس سے شاید میں ٹھیک طور سے آشنا نہیں ویسے میں اسے سب سے کم تر درجے کی خطا سمجھتا تھا۔ مجھے 11-12 سال قبل ایک استاذ کا قول یاد آ رہا ہے جو کہ انہوں نے اسلاف کے ضمن میں کہے تھے۔

ان سے خطائیں نہیں لغزشیں سرزد ہو جاتی تھیں تو عرصے تک مغفرت کے لئے روتے رہتے تھے اور ہم ہیں کہ جرائم کرتے رہتے ہیں اور ذرہ بھر پروا نہیں۔

اس فقرے سے مجھے یہی مفہوم سمجھ میں آیا تھا کہ لغزش نا دانستگی میں ہوئی چھوٹی موٹی بھول کو کہتے ہونگے۔ پر آپ اسے بھاری لفظ کہہ رہی ہیں تو میں اس کا صحیح مفہوم جاننا چاہوں گا اپیا۔
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے مجھے آپ سے بیعت کرنی پڑی گی۔

لغزش والی بات میں نے اس مذاق میں کی تھی ، کہ فلموں اور ناوالوں میں ہیروئن سے اکثر لغزش ہوجاتی ہے :) مگر اچھا ہوا کہ کچھ معلومات حاصل ہوئیں
 
شرمسار نا کریں اپیا چھوٹے بھائی کو۔ بیعت تو ہمیں آپ سے کرنی چاہئے کہ آپ کو چاچو کی بیٹی ہونے کا شرف حاصل ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اور اب میں آیا ہوں تو بٹیا اور بھتیجا دونوں غائب!!! خیر ایک بھائ تو ہوں گے۔ شممممممممممممممممممم شااااااااد
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top