گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گجرے یاد آئے تو یہ بول بھی یاد آئے

پھل موتیے دے توڑے سی میں سجرے
تیرے ویکھنے نوں پائے سی میں گجرے
گھٹ ایناں دی وی ہو گئی خشبو
توں اجے وی نہ آئیوں سجنا
 

سیما علی

لائبریرین
غلطی نہیں کررہے تو ایسے بنیں گے
بغیر کانٹے کے مچھلی:آدھا کلو(چھوٹے سلائسز میں کاٹ لیں)۔لال مرچ پاﺅڈر:آدھا کھانے کا چمچ۔نمک:آدھا کھانے کا چمچ۔لیمن جوس:تین کھانے کے چمچ۔اجوائن:آدھا چائے کا چمچ۔ادرک لہسن کا پیسٹ:دو چائے کے چمچ۔ترکیب:مچھلی کو لیمن اور نمک لگا کر خشک کر لیں پھر ایک پیالے میں مچھلی ،لیمن،جوس ،لال مرچ،ادرک،لہسن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دس سے پندرہ منٹ کےلئے رکھ دیں ۔پھر بیسن کے آمیزے میں ڈپ کرکے گرم تیل میں ہلکی سی فرائی کرکے نکال لیںاور کچن پیپر میں لپیٹ کر ذرا سا دبائیں تاکہ مچھلی کا پانی نکل جائے پھر دوبارہ گرم تیل ڈال کر گولن براﺅن اور کرسپی ہونے تک فرائی کرکے نکال لیں مزیدار فش کے پکوڑے کیچپ یا املی کے چٹنی کے ساتھ کھانے کےلئے پیش کریں۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غلطی نہیں کررہے تو ایسے بنیں گے
بغیر کانٹے کے مچھلی:آدھا کلو(چھوٹے سلائسز میں کاٹ لیں)۔لال مرچ پاﺅڈر:آدھا کھانے کا چمچ۔نمک:آدھا کھانے کا چمچ۔لیمن جوس:تین کھانے کے چمچ۔اجوائن:آدھا چائے کا چمچ۔ادرک لہسن کا پیسٹ:دو چائے کے چمچ۔ترکیب:مچھلی کو لیمن اور نمک لگا کر خشک کر لیں پھر ایک پیالے میں مچھلی ،لیمن،جوس ،لال مرچ،ادرک،لہسن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دس سے پندرہ منٹ کےلئے رکھ دیں ۔پھر بیسن کے آمیزے میں ڈپ کرکے گرم تیل میں ہلکی سی فرائی کرکے نکال لیںاور کچن پیپر میں لپیٹ کر ذرا سا دبائیں تاکہ مچھلی کا پانی نکل جائے پھر دوبارہ گرم تیل ڈال کر گولن براﺅن اور کسپی ہونے تک فرائی کرکے نکال لیں مزیدار فش کے پکوڑے کیچپ یا املی کے چٹنی کے ساتھ کھانے کےلئے پیش کریں۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

طبیعت چاہنے لگی کہ ابھی فش کو مسالے لگا کر تلنے کی تیاری کریں لیکن پلاؤ کے لیے گوشت رکھ دیا گلنے کو۔ جلدی ہی اس ترکیب سے فش پکوڑے بناتے ہیں۔ان شاء اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
ضرور بنائیں
پر ہم تو مچھلی کھاتے نہیں لیکن بنالیتے ہیں کیونکہ گھر میں سب شوق سے کھاتے ہیں ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
صحن میں بیٹھ کے سب کو کھلائیں گے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

عظیم

محفلین
ژوب میں سردی زیادہ ہوتی ہے، وہاں تو مچھلی اور بھی مفید رہتی ہو گی! سیما علی اپیا کیوں نہیں کھاتیں مچھلی؟ مجھے بھی سب سے زیادہ مچھلی ہی پسند ہے، کوئلوں پر بھنی ہوئی یا پھر فرائی! مگر سالن والی کھا تو لیتا ہوں پسند اتنا نہیں آتی!
 

سیما علی

لائبریرین
روایات ختم ہوئیں وہیں
مختلف شعبوں سے بہت سے ہنر مند بھی اپنی تمام تر خوبصورتیوں کے ساتھ ماضی کا حصہ بن گئے
ہمارے زمانہ طالب علمی میں خوش خطی کے الگ سے نمبر ہوا
کرتے تھے، یہ وہ زمانہ تھا جب بچوں کی تعلیم کاآغازتختیاں لکھنے سے ہوتا تھا اور تختی کے ساتھ ایک گاچی بھی ہوتی تھی جو عرف عام میں گاچنی کہلاتی تھی۔
سیاہی کو اس روشن زمانے میں روشنائی کہاجاتاتھا، قلم دوات کے علاوہ کاغذ پر لکھنے کے لیے ہولڈر اورنبیں بھی ہوتی تھیں۔ انگریزی لکھنے کے لیے آئی اور اردو لکھنے کے لیے زیڈ کی نب استعمال کی جاتی تھی، لفظوں کو دائرے بناتے ہوئے کس طرح پھیلانا ہے اوراس کے لیے نب پر کتنا دباؤ ڈالنا ہے یہ بھی ایک ہنر تھا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا
ایک اور قدیمی چیز سننیے

اردو زبان کے گم گشتہ الفاظ

‘‘! فرمائشی فلمی نغموں کا پروگرام لے کر آپ کی میزبان حاضر خدمت ہے۔ سبھی سننے والے سامعین کو میرا پر خلوص آداب۔ سامعین کرام. آج کا پہلا گیت ہم نے چنا ہے فلم اصلی نقلی سے۔ اس گیت کی نغمہ نگاری کی ہے حسرت جئے پوری نے۔ طرز بنائی ہے شنکر جئے کشن نے اور اس گیت کو اپنے مدھر سروں میں بکھیرا ہے محمد رفیع اور لتا منگیشکر نے۔ آئیے آپ سب کی سماعتوں کی نذر کرتے ہیں یہ گیت’’۔
 
Top