سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
2zdy77n.jpg
 
ﺍﺳﺘﺎﺩ-: ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﭘﮧ ﺍﮌﺍ
ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻧﮩﯽ ﻣﺎﻧﮕﯽ؟؟ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺗﮏ
ﺫﻟﯿﻞ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ..
ﺷﺎﮔﺮﺩ-: ﺟﻨﺎﺏ ""ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ""
ﺍﺳﺘﺎﺩ-: ﻣﺮﻏﺎ ﺑﻦ ﺍُﻟﻮ ﮐﮯ ﭘﭩﮭﮯ!.. ﮐﻞ ﺑﮭﯽ
ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺗﮭﺎ
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﺳﮯ
ﺗﻢ ﺑﺘﺎﺅ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﭘﮧ
ﺭﺍﺿﯽ ﻧﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺗﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮐﺮ
ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﺫﻟﯿﻞ ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ؟؟
ﺷﺎﮔﺮﺩ-: ﺟﻨﺎﺏ ""ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ""
ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ-: ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻥ ﭘﮑﮍ ﮔﺪﮬﮯ!!..
ﺍﺑﻠﯿﺲ ﻧﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﭘﮧ ﺳﺠﺪﮦ ﻧﮩﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺁﺝ ﺗﮏ
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﺳﮯ
ﺗﻢ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺩﮦ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯽ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ
ﺍﻭﺭ ﺭﮨﺘﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﮏ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ..
ﺷﺎﮔﺮﺩ-: ﺟﻨﺎﺏ ""ﺑﮭﭩﻮ""
ﺍﺳﺘﺎﺩ-: ﻣﺮﻏﺎ ﺑﻦ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ!!.. ﮐﻞ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ
ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﺑﻠﯿﺲ
 

قیصرانی

لائبریرین
19105869_1580320082012291_5373137472783427798_n.jpg

واک تھرو گیٹ سے گزرنے کے بعد تلاشی ۔ ذہنیت چیک کریں ؟؟
یہ واک تھرو گیٹ عموماً میٹل ڈیٹیکٹر ہوتے ہیں۔ پلاسٹک ایکسپلوسیوز کو نہیں چیک کرتے۔ ہاتھ سے تلاشی کا مقصد نان میٹل مگر ممنوعہ اشیا کو چیک کرنا ہوتا ہے
 
ویسے یہ کون سی جگہ ہے؟ کیونکہ تلاشی لینے والے کے لیے نہ صرف پنکھا لگا ہوا ہے بلکہ وہ چل بھی رہا ہے

جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر لی گئی تصویر ہے۔
جوہر ٹاؤن لاہور میں سستے رمضان بازار کا معائنہ
کیونکہ تلاشی لینے والے کے لیے نہ صرف پنکھا لگا ہوا ہے بلکہ وہ چل بھی رہا ہے
اس رمضان المبارک کے دوران میں ٹیکسلا بس اڈا کے پاس لگے رمضان بازار میں پانچ چھ بار گیا، وہاں تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ہر سٹال پر پنکھا مہیا کیا گیا تھا اور سٹینڈ بائی جنریٹر بھی موجود تھا۔ دونوں اطراف کے داخلی راستوں پر ایسے ہی حفاظتی و بندوبستی انتظامات تھے۔
 
سیاسی چاند سے پوپلزئی صاحب کا کیا تعلق ؟
1-سماجی معاملات بھی الٹیمیٹلی سیاسی معاملات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
2-مجھے خود ایک جہاندیدہ پٹھان نے کہا تھا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی سیاسی وجوہات کی بنا پر ہماری چاند دیکھنے کی گواہی تسلیم نہیں کرتی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top