مبارکباد حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔

اکمل زیدی

محفلین
صحیح ہے حسن بھائی ہم تو آپ کے لئے آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کی طرح ہوگئے ...پھر بھی ہم ڈھونڈھتے ہوئے مبارک بعد دینے آگئے . . .
 
صحیح ہے حسن بھائی ہم تو آپ کے لئے آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کی طرح ہوگئے ...پھر بھی ہم ڈھونڈھتے ہوئے مبارک بعد دینے آگئے . . .
قبلہ خوب کیا کہنے ہیں آپ کے۔ سب سے پہلے تو آپ کو محفل واپس آنے پہ خوش آمدید! آپ کی محبتوں پر سراپا سپاس ہوں بہت بہت شکریہ زیدی بھائی!
 
ایک ہزاری منصب پر فائز ہوجانے کے اعزاز پر مابدولت برادرم حسن محمود جماعتی کوقلب کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔:):)
 
ایک ہزاری منصب پر فائز ہوجانے کے اعزاز پر مابدولت برادرم حسن محمود جماعتی کوقلب کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔:):)
حسن محمود جماعتی مابدولت برادرم محمد امین صدیق صاحب کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
حسن محمود سے رکھ رکھاؤ اور محبت والے لوگ کم ہی ہوتے ہیں۔

اللہ اُنہیں شاد آباد رکھے۔

شکریہ یوسف سلطان بھائی
 

ہادیہ

محفلین
ہاہ۔۔۔:eek:
میں نے مبارک باد دی ہی نہیں تھی۔ میں سمجھی میں نے دی ہے:(
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔:)
743b9a944780ffe1024af8872376e921.jpg
 
Top