یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

محمداحمد

لائبریرین
محفل سے ہٹ کر کسی اور جگہ کے لیے چاہیے تھی جہاں لوگ راتوں رات ادیب بننا چاہتے ہیں پڑھے بغیر :)

ہاہاہاہا۔۔۔۔!

تب ہی تو اُن کی تحریریں بھی "بغیر پڑھے" ہی رہ جاتی ہیں۔ :)

ویسے اس تعریف سے مجھے تو فیس بک یاد آگئی۔ آپ نہ جانے کہاں کا ذکر کر رہی ہیں۔ :)

یہ الگ بات کہ فیس بک پر قابل ادباء و شعراء کے حلقے بھی موجود ہیں۔
 
آخری تدوین:

صائمہ شاہ

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔!

تب ہی تو وہ اُن کی تحریریں بھی "بغیر پڑھے" ہی رہ جاتی ہیں۔ :)

ویسے اس تعریف سے مجھے تو فیس بک یاد آگئی۔ آپ نہ جانے کہاں کا ذکر کر رہی ہیں۔ :)

یہ الگ بات کہ فیس بک پر قابل ادباء و شعراء کے حلقے بھی موجود ہیں۔
فیس بک کے ہی ادبی حلقوں کا ذکر ہے :)
 
Top