کروم میں نستعلیق غائب

arifkarim

معطل
اگر ونڈوز مشینوں پر بھی اس کی توثیق ہو جائے تو کچھ عرصہ انتظار کے بعد محفل کی سی ایس ایس سے متعلقہ اوور رائڈ کو ختم کر دیا جائے گا۔ کچھ عرصہ انتظار اس لیے بھی ضروری ہے کہ زیادہ تر لوگوں کا کروم اس دوران جدید نسخے پر اپگریڈ ہو جائے۔ ویسے کرومیم بگ ٹریکر میں متعلقہ بگ رپورٹ کا اسٹیٹس اب بھی فعال ہی ہے۔ :) :)
بل گیٹس کی مشین کا اسنیپ شاٹ:
b508.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

سعادت

تکنیکی معاون
آج ہم نے محسوس کیا کہ لینکس میں گوگل کروم کی حالیہ اپڈیٹ Version 43.0.2357.81 (64-bit) کے بعد CCMP والا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ اگر ونڈوز مشینوں پر بھی اس کی توثیق ہو جائے تو کچھ عرصہ انتظار کے بعد محفل کی سی ایس ایس سے متعلقہ اوور رائڈ کو ختم کر دیا جائے گا۔ کچھ عرصہ انتظار اس لیے بھی ضروری ہے کہ زیادہ تر لوگوں کا کروم اس دوران جدید نسخے پر اپگریڈ ہو جائے۔ ویسے کرومیم بگ ٹریکر میں متعلقہ بگ رپورٹ کا اسٹیٹس اب بھی فعال ہی ہے۔ :) :) :)

میری وِنڈوز ۷ مشین پر بھی کروم 44.0.2360.0 میں یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ :)
 
Top