تاسف اردو ادب کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار عبداللہ حسین خالقِ حقیقی سے جاملے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ تمام عذاب معاف کرے۔ ان کی قبر کو کشادہ،ہوادار،اور روشن کرے،اور اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور اُن کے لئے اُنہیں صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top