کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

اوشو

لائبریرین
آپنے بھی سٹہ لگایا تھا؟ :)
سٹہ تو نہیں کہہ سکتے ۔ نہ ہی پیسوں کی شرط تھی۔ بس اتنی بات تھی کہ اگر نیوزی لینڈ جیتا تو ایک دوست باقی سب کو بریانی کھلائے گا آسٹریلیا جیتا تو مجھے سب کو کھلانی پڑے گی :(
2 دن سے بارش ہو رہی ہے اس لیے ابھی تک تو کھانے نہیں گئے ۔ اب میں نے رولا ڈال لیا ہے کہ رات گئی بات گئی۔ کھانی تھی تو اسی دن کھاتے ۔ :p
 
اب میں نے رولا ڈال لیا ہے
انکل سرگم والا رولا
clear.png
 

عبدالحسیب

محفلین
آئی سی سی کی منتخب کردہ 'ٹیم آف دی ٹورنامینٹ' میں نیوزی لینڈ کے پانچ کھلاڑی شامل۔جبکہ آسٹریلیا کے تین،جنوبی افریقہ کے دو،سری لنکا سے ایک اور ایک زمبابے سے ایک کھلاڑی (زائد کھلاڑی کی حیثیت )شامل۔
 
Top