سائینس کا اڈہ

arifkarim

معطل
ایک اور لفظ کا اضافہ کر نے سے تو چار چاند لگ جائیں گے :)
سائنس، معجزے اور مذاہب :)
جی ہاں جیسے سائنس کا چنداں تجربات کے بعد بھی کام کرنا ایک معجزہ ہے اور مذہب کا کئی ہزار سالہ تجربات کے بعد بھی ناکام رہنا اپنی ذات میں ایک "معجزہ" :)

مثال کے طور پر ذہین سائنسدانوں کو گولہ بارود اور نت نئے سائنسی جدید ہتھیار بنانے میں کئی دہائیاں لگی ہوں گی پر انکو استعمال کرنے والے جاہل شدت پسندوں کو چند لمحے بھی نہیں :)

بھئی سائنسی معجزوں پر ہی تو نوبل انعام ملتا ہے :)
کہیں آپ یہاں Ig Nobel Prize کی بات تو نہیں کر رہے؟ :)
 

عبدالحسیب

محفلین
کہیں آپ یہاں Ig Nobel Prize کی بات تو نہیں کر رہے؟ :)
نہیں ،یہ تو صرف معجزے ہیں ۔ہم تو ان کی با ت کر رہے تھے :)

آپ کے مراسلے کا پہلا حصہ کسی اور جگہ گفتگو کے لیے رکھ دیتے ہیں کہ اتنے دنوں بعد سائنس پر گفتگو ہو رہی ہے تو ہونے دیجئے :)
 

سید ذیشان

محفلین
ہائے ستم ظریفی! سید ذیشان کا شکوہ تھا کہ سائنس کے زمرے میں مذہب کو گھسیٹا جاتا ہے۔ اور وہی شکوہ اس روایت کو پھر سے زندہ کرنے کا سبب بن گیا۔ :LOL:
Irony!

ظاہری بات ہے جب ہر دھاگے میں ایسا ہوتا ہے تو اس دھاگے میں سرخاب کے پر تو نہیں لگے ہوئے۔
 
Top