مال اور بیٹے

x boy

محفلین
اللہ رب العزت کے کلام کا مفہوم ہے کہ: مال اور بیٹے دنیا کی زینت ہے رہ جانے والی چیز اچھا عمل ہے
وہ چیزیں مندرجہ ذیل میں درج کررہا ہوں جو مال سے خریدی نہیں جاسکتی نہ کہ یہ کسی کی میراث ہے
۱۔ طورطریقے
۲۔ اچھے اخلاق
۳۔عزت
۴۔کردار
۵۔ ذہانت
۶۔اعتماد
۷۔ صبر
۸۔ درجہ
۹۔ ایمانداری
۱۰۔ محبت
 
Top